منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاک زمبابوے میچ،ریحام خان کیا چاہتی تھیں؟

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ مصروفیات کے باعث پاکستان اورزمبابوے کے درمیان پہلا میچ دیکھنے کی خواہش کی تکمیل نہیں ہو سکی،اب بھی بھرپور کوشش ہے کہ وقت نکل آئے اور اسٹیڈیم میں بیٹھ کر ایک میچ ضرور دیکھیں ۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ شدید خواہش تھی کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا جائے لیکن عمران خان کی جوڈیشل کمیشن میں مصروفیات کے باعث ایسا نہ ہو سکا ۔تاہم ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر تھوڑا میچ ضرور دیکھا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ اب بھی بھرپور کوشش ہے کہ وقت نکل آئے اور ایک میچ دیکھنے کے لئے ضرور اسٹیڈیم آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…