سانحہ ماڈل ٹاﺅن،تحریک انصاف کا بڑا اقدام،حکومت پریشان
اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 16 جون کو سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق افراد کی برسی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ راولپنڈی میں پولیس کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کے ذمے دار شریف برادران ہیں۔ پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن،تحریک انصاف کا بڑا اقدام،حکومت پریشان











































