ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

datetime 13  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا،ریحام خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سفر کیا ہے کبھی خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔ سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام بالکل غلط ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2015

پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) نے بین الاقوامی غیر سرکاری اداروں (آئی این جی اوز) کو دستیاب فنڈز پر کنٹرول سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ای… Continue 23reading پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

datetime 13  جون‬‮  2015

وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے حوالے سے وزیر اعظم نے مکھی کا لفظ محاورے کے طور پر استعمال کیا تھا۔وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے مکھی کا لفظ معمولی… Continue 23reading وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

datetime 13  جون‬‮  2015

سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے کیونکہ رینجرز اور نیب کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ اہم صوبائی وزیر اور بیورو کریسی کے ارکان کی ایک بڑی تعداد اور پولیس والے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں۔ اگرچہ کراچی مافیا کی مدد کرنے والے دو… Continue 23reading سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015

چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا، لاتعداد نیٹو کنیٹینرز غائب ہوگئے آٹھ سال تفتیش بھی ہوتی رہی،چار سو افرادگرفتار بھی ہوئے اور پھر کچھ بھی نہ ہوا، نہ تو کنٹینرز کا پتہ چلا اور نہ ہی کسی کو سزا ہوئی۔پاکستان میں اس فیصلے… Continue 23reading چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

datetime 13  جون‬‮  2015

شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کو منگل کی صبح دی جانے والی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کرانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرےگی۔ نجی ٹی وی نے ایوان صدر کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بظاہر یہ سزا سندھ جیل انتظامیہ کے احکامات پر ملتوی… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟

datetime 13  جون‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہوگیا،اس دوران 2763 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا گیا،شہروں میں موجود 218 دہشتگرد بھی ہلاک کیے گئے، جبکہ 347 افسر و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 9ہزار خفیہ اطلاعات پر آپریشن… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟

الطاف حسین کی نوازشریف اور زرداری کوایک بار پھر دوستی کی پیشکش

datetime 13  جون‬‮  2015

الطاف حسین کی نوازشریف اور زرداری کوایک بار پھر دوستی کی پیشکش

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف اورپیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے ہم جمہوریت کے لئے آپس میں دوستی کرلیں اور پاکستان سے جمہوریت کے خاتمہ کی سازشیں کرنے والوں کے خلاف متحد ہوجائیں۔کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز… Continue 23reading الطاف حسین کی نوازشریف اور زرداری کوایک بار پھر دوستی کی پیشکش

سیکیورٹی کلیئرنس تک ایگزیکٹ کے چینل کی نشریات آن ایئر نہیں ہوسکتی: پرویز رشید

datetime 13  جون‬‮  2015

سیکیورٹی کلیئرنس تک ایگزیکٹ کے چینل کی نشریات آن ایئر نہیں ہوسکتی: پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بول ٹیلی ویژن کی سیکیورٹی کلیئرنس تک ان کی نشریات آن ایئر نہیں ہوسکتی۔ بول ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر عدالت سے مدد لی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading سیکیورٹی کلیئرنس تک ایگزیکٹ کے چینل کی نشریات آن ایئر نہیں ہوسکتی: پرویز رشید