لیاری میں پولیس مقابلہ ، تیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین کارندے ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزمان… Continue 23reading لیاری میں پولیس مقابلہ ، تیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین کارندے ہلاک