جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، سرگودھا، راولپنڈی، ہزارہ، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپور خاص، ژوب، سبی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواو¿ں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، سکھر،لاڑکانہ، بہاولپور، ساہیوال ڈویڑن اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اوکاڑہ میں اٹھارہ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ¾ ٹوبہ ٹیک سنگھ 10، جوہرآباد، جھنگ 04، بہاولنگر، قصور 03، منڈی بہاﺅالدین، رحیم یار خان، ساہوال، سیالکوٹ 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہے ¾سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت، پسنی میں انچاس ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ¾ دادو، گوادر، پڈعیدن، سبی 48، لسبیہ ا، موہنجوداڑو، شہید بینظیرآباد 47، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…