شفقت حسین کے پاس کم عمری ثابت کرنے کے 13 مواقع تھے جو انہوں نے ضائع کیے
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءاور معروف وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کے پاس اپنی عمر ثابت کرنے کے 13 مواقع تھے جو انہوں نے ضائع کر دیے تھے۔نجی ٹی وی چینل ’دنیا نیوز ‘ کے پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ… Continue 23reading شفقت حسین کے پاس کم عمری ثابت کرنے کے 13 مواقع تھے جو انہوں نے ضائع کیے