اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی. تفصیلات کے مطابق لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید احمد خان کو 2008 میں ایک شخص کو اغوا کے بعد قتل کے جرم میں سزائے موت دی گئی تھی۔ عدالت کی جانب سے جاری ڈیتھ وارنٹ کے تحت مجرم کو علیٰ الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔واضح رہے کہ ملک میں کئی برسوں تک سزائے موت پر عمل درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد تھی تاہم سانحہ پشاور کے بعد سے اب تک ملک میں درجنوں مجرموں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جاچکا ہے۔
لاہور میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































