یکم اپریل پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی تجویز، سمری ارسال
اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) اوگرا ذرائع کےمطابق وزارت تیل وگیس کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 66 پیسے فی لٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا جائے۔ ہائی آکٹین… Continue 23reading یکم اپریل پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی تجویز، سمری ارسال