ممبئی حملہ کیس ،بھارت نے کمزور شواہد پیش کیے:دفتر خارجہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے بارے میں پاکستان دفتر خارجہ نے بھارت کو صاف جواب دے دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ممبئی حملہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے جبکہ بھارت نے تعاون میں تاخیر کی اور کمزور شواہد پیش کیے جس کی وجہ اس کیس کا ابھی تک فیصلہ نہیں… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس ،بھارت نے کمزور شواہد پیش کیے:دفتر خارجہ