معروف بھارتی اداکارہ کا پاکستان آنے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف پنجابی اداکارہ اور ماڈل سونم باجوہ نے رواں سال پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔سونم باجوہ جو اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے بھارت سمیت پاکستان میں بھی کافی پسند کی جاتی ہیں نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر پاکستان آنے کے حوالے سے انکشاف کیا۔صارفین کے ساتھ… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کا پاکستان آنے کا اعلان


































