لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت صحت کی جانب سے5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کا آغاز آج( پیر) سے ہو گا۔5 سے 11 سال تک کے بچوں کیلئے مہم 19 سے 24 ستمبر تک چلائی جائے گی۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ویکسی نیشن ہوگی، اگلے مرحلے میں ملک کے دیگر حصوں میں مہم شروع ہوگی۔تحقیق کے مطابق 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا خطرات لاحق ہیں۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بچوں کے ذریعے دوسروں کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، عالمی ہدایات اور نتائج کے بعد ریسرچ کو مدنظر رکھ کر مہم شروع کی جا رہی ہے۔وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے والدین سے اپیل کی کہ بچوں کی صحت کیلئے مہم میں بھرپور حصہ لیں۔
5 تا11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم پیر سے شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































