اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی، (آج )پیر کو سماعت ہوگی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے نثار درانی کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینے کے لیے درخواست دائر کی۔اس موقع پر انہوں نے مؤقف اختیارکیا کہ ممبر الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے ماتحت ادارے میں ملازمت کر رہا ہے، نثار درانی ممبر الیکشن کمیشن رہنیکا اہل نہیں ہے لہذا اسے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پیر کے روز کے لیے مقرر کر دی۔
فواد چوہدری نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































