الطاف حسین بزدل ہیں، موت سے نہیں ڈرتا، عنقریب کراچی جاﺅں گا: عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خواتین کے بارے میں بیان پر ان کا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، مرنے سے نہیں ڈرتا، عنقریب کراچی جاﺅں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ برداشت… Continue 23reading الطاف حسین بزدل ہیں، موت سے نہیں ڈرتا، عنقریب کراچی جاﺅں گا: عمران خان