ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی ،راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے، سیزفائر یاصلح کے بارے میں نہیں پتہ ، محمد زبیر نے اہم بیان دے دیا
کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی ،راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمدزبیر نے کہا کہ سیزفائر یاصلح کے بارے میں نہیں پتہ لیکن ہمارے تعلقات اچھے ہیں ہم جب مطمئن ہوں گے تواس… Continue 23reading ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی ،راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے، سیزفائر یاصلح کے بارے میں نہیں پتہ ، محمد زبیر نے اہم بیان دے دیا