منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرز کی واپسی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

datetime 22  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرزکی واپسی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گیارہ مئی کو صوبہ بھر میں رینجرز طلب کی گئی تھی،امن و امان کی صورتحال بحال ہوچکی ہے لہٰذاپنجاب سے رینجرز کے دستے واپس بلوا لیے جائیں۔چیئرمین تحریک انصاف کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ملک بھرمیں پرتشدد مظاہرے شروع کر دیئے گئے تھے۔جس پرصوبے میں امن وامان کے کشید ہ صورتحال کی وجہ سے محکمہ داخلہ پنجاب نیوفاق کو خط لکھا کر گیارہ مئی کو رینجرز طلب کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…