پی ٹی آئی نے این اے 108ضمنی انتخاب کیلئے دو نام شارٹ لسٹ کر لئے
لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے منڈی بہاو الدین کے حلقہ این اے 108میں ہونےوالے ضمنی انتخاب کیلئے دو نام شارٹ لسٹ کر کے پارٹی سربراہ عمران خان کو بھجوا دئیے ،حتمی امیدوار کا اعلان آج ( ہفتہ) کو کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق منڈی بہاوالدےن کے حلقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے این اے 108ضمنی انتخاب کیلئے دو نام شارٹ لسٹ کر لئے