پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ شہریوں نے ہیلمٹ لوٹ لیے۔آرٹس کونسل میں منعقد تقریب میں مفت ہیلمٹ کے حصول کیلئے صبح سے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ تقریب تاخیر کا شکار ہوئی تو گرمی کے باعث شہریوں کا پارہ اور چڑھ گیا۔تقسیم شروع ہوئی تو شہری زیادہ اور ہیلمٹ کم تھے۔جن کو مفت ہیلمٹ نہیں ملا انہوں نے لوٹ مار شروع کردی۔پولیس اہلکاروں روکنے کی کوشش کی تو شہریوں نے انہیں بھی نہ بخشا۔کئی پولیس اہلکار تشدد کا نشانہ بنے۔تقریب میں شریک ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ بھی کچھ نہ کرپائے،بلاآخر ہیلمٹ کے استعمال میں تین دن کی نرمی کا اعلان کیا۔بولے شہریوں کو ہیلمٹ خریدنے کیلئے تین دن کی مہلت دی ہے۔موٹر سائیکل سوار مہلت کے دوران ہیلمٹ خرید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…