وفاقی وزراءکی عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس میں اندھیرا ہی اندھیرا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزراءکی عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس اندھیرے میں ڈوب گئی،تفصیلات کے مطابق اس وقت وفاقی وزراءاحسن اقبال اور پرویز رشید سعد رفیق کے خلاف انتخابی ٹریبونل کے فیصلے کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران لائٹ چلی گئی، انہوں نے بتایا کہ سعد رفیق انتخابی عمل میں مقابلہ… Continue 23reading وفاقی وزراءکی عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس میں اندھیرا ہی اندھیرا