تین سوپچاس کرپٹ افسران سیاستدانوں و بیوروکریٹس کی فہرست تیار،بڑے آپریشن کی منظوری دیدی گئی
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی گئی۔ اقتصادی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ ساڑھے تین سو کرپٹ افسران سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی فہرست تیار کرلی گئی۔ کرپشن کی گنگا میں غوطے لگانے والے کرپٹ سیاستدانوں، یا بیورو کریٹس ، بدعنوان سرکاری افسران کو گرفت میں لانے… Continue 23reading تین سوپچاس کرپٹ افسران سیاستدانوں و بیوروکریٹس کی فہرست تیار،بڑے آپریشن کی منظوری دیدی گئی