حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی،3 پولیس وردیوں میں آئے،ابتدائی رپورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے سانحہ صفورا چورنگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی جو قریبی عمارت میں روپوش تھے۔ سانحہ صفورا چورنگی پر پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق سانحہ کی جگہ سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ اور نجی سیکیورٹی… Continue 23reading حملہ آوروں کی تعداد 12 تھی،3 پولیس وردیوں میں آئے،ابتدائی رپورٹ