اسلام آباد میں کچی بستی کی مسماری،عمران خان نے حکومتی کارکردگی کا پردہ فاش کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمےن عمران خان نے آئی الےون مےں قائم کچی بستی کو وفاقی ترقےاتی ادارے کی جانب سے تشدد اور طاقت کے بل بوتے پر مسمار کےے جانے پر انتہائی تشوےش کا اظہار کرتے ہوئے غرےب خاندانوں کو قدرت کے سہارے پر چھوڑ دےنے کی شدےد مذمت کی ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد میں کچی بستی کی مسماری،عمران خان نے حکومتی کارکردگی کا پردہ فاش کردیا











































