کالاباغ ڈیم، پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر ماحولیات و چیئر مین کابینہ کمیٹی برائے فلڈ کرنل(ر) شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھ رہاہے جبکہ پاکستان میں درجہ حرارت ایک ڈگری پلس بڑھ رہاہے جو تشویش ناک صورتحال ہے ، آبی ذخائر تعمیر نہ کئے گئے تو سیلاب کی تباہ کاریاں بہت زیادہ ہوں گی اورسیلاب… Continue 23reading کالاباغ ڈیم، پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجادی











































