پولیس کی قصور زیادتی اسکینڈل کو زمین کا تنازع بنانے کی کوشش،عوام مشتعل
قصور(نیوزڈیسک)پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیڈ صبا صادق نے اسکینڈل کو بچوں سے زیادتی کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا ہے ، اور اس کی انکوائری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاملے پر وفاقی سطح پر آواز اٹھاﺅں گی ۔اس حوالے سے ڈی پی او قصوررائے بہادرنے میڈیا سے بات… Continue 23reading پولیس کی قصور زیادتی اسکینڈل کو زمین کا تنازع بنانے کی کوشش،عوام مشتعل











































