بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ
(جی ڈی اے)میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے الزامات ہیں جس سے قومی خزانے کو پانچ کروڑ 17 لاکھ کا نقصان ہوا۔ دوسری تفتیش پیپکو/ پیسکو اور المعیز شوگر ملز ڈیرہ اسماعیل خان کے مالکان اور دیگر جن میں سابق ایم ڈی پیپکو منور بصیر احمد‘ سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو بریگیڈیئر (ر) سخی مرجان اور… Continue 23reading بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ











































