اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

چاقو چھریاں تیز ۔۔جانوروں سے پہلے عوام پر چل گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)عیدالاضحی قریب آتے ہی چاقو چھریاں تیز کرنیوالوں کا کاروبار چمک اٹھا، دکاندار تو خوش ہیں کہ ان کا روزگار لگ گیا ‘مگر خریدار یہاں بھی مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں ۔ تفصےلات کے مطابق عید قربان قریب آنے پر شہریوں کی بڑی تعداد جانور قربانی کرنے اور گوشت کاٹنے کیلئے چاقو ‘چھریاں اور ٹوکے تیز کروا رہے ہیں ۔ شہریوں کو شکایت ہے کہ عید آتے ہی چھریاں تیز کرنیوالوں نے بھی دام بڑھا دیئے ہیں ۔ اکثر مقامات پر گلینڈرز کے ذریعے چاقو اور چھریاں تیز کی جا رہی ہیں ۔ دکانداروں کا کاروبار خوب چل رہا ہے جن کا کہنا ہے کہ سال میں چند ہی دن یہ کاروبار ہوتا ہے ۔ مہنگائی کی شرح سے اجرت بڑھانا ان کی مجبوری ہے ۔چاقواور چھریاں تیز کرنے کے ساتھ شہری سیخیں اور انگیٹھیاں بھی خرید رہے ہیں ‘تاکہ قربانی کے بعد مزے مزے کے تکوں سے لطف اندوز ہو سکیں ۔

مزید پڑھئے: کراچی میں عید کے دوران بڑی پابندی لگا دی گئی



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…