خیبرپختونخوامیں بہت ہی بڑا اور اچھاکام۔عمران خان نے افتتاح کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہمراہ پیر کے روز یونین کونسل پڑھنہ ضلع مانسہرہ میں دیودارکا پودا لگا کر خیبرپختونخوا میں مون سون شجرکاری مہم 2015 کا افتتاح کیاخیبرپختونخوا حکومت “بلین ٹری سونامی” کے تحت تین سال میں صوبہ بھر میں ایک ارب پودے لگا کر صوبے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں بہت ہی بڑا اور اچھاکام۔عمران خان نے افتتاح کردیا