پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاونٹ دے دیا ، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ کمپنی کی… Continue 23reading پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف