سینیٹ کے اخراجات اورارکان کی تنخواہیں اب ویب سائٹ پرآویزاں ہوں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ نے شفافیت کو یقینی بنانے اور اردو زبان کو دفتری زبان بنانے کے حوالے سے جامع اصلاحات لانے کیلیے انتہائی اہم فیصلے کرلیے۔باوثوق ذرائع کے مطابق سینیٹ کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح آئندہ دو روز میں کیا جائیگا۔ نئی ویب سائٹ میں اراکین سینٹ کی نہ صرف اجلاس میں حاضری بلکہ… Continue 23reading سینیٹ کے اخراجات اورارکان کی تنخواہیں اب ویب سائٹ پرآویزاں ہوں گی







































