اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ گاہ پہنچ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ گاہ پہنچ گئے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج بلاول ہاﺅس میں ہونےوالے اقلیتوں کے جلسے میں شرکت کیلئے پنڈال میں پہنچ گئے ، وہ جلسہ گاہ میں موجود لوگو ں سے خطاب کریں گے ،انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ،… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ گاہ پہنچ گئے

ایم کیوایم کے187ٹارگٹ کلرزمیں سے زیادہ تر کے بیرون ملک سے بھاگنے کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کے187ٹارگٹ کلرزمیں سے زیادہ تر کے بیرون ملک سے بھاگنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)تفتیشی حکام نے رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کو دی جانے والی 187 مبینہ ٹارگٹ کلرز کے ناموں پرمبنی فہرست میں موجود ملزمان کا سراغ لگا لیا ہے۔ٹارگٹ کلرز کی فہرست میں موجود افراد بیرون ملک فرارہوچکے ہیں،تفتیشی رپورٹ کی بنیاد پرملزمان کا ڈیٹا مرتب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی… Continue 23reading ایم کیوایم کے187ٹارگٹ کلرزمیں سے زیادہ تر کے بیرون ملک سے بھاگنے کا انکشاف

ایان افواہوں کی مداح نکلیں

datetime 11  اگست‬‮  2015

ایان افواہوں کی مداح نکلیں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سپرماڈل ایان علی کے بارے میں جتنی بھی افواہیں انڈسٹری اور سوشل میڈیا میں گردش کرتی ہیں وہ ان پر خاص توجہ دیتی ہیں۔ایان کو افواہیں بے پناہ پسند ہیں انہوں نے اپنے فیس بک اورٹویٹراکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کو انہوں نے مندرجہ ذیل عنوان دیاہے۔”مجھے افواہوں سے محبت ہے… Continue 23reading ایان افواہوں کی مداح نکلیں

الطاف حسین نے حقائق بیان کرنے پر مجھے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے ، نبیل گبول

datetime 11  اگست‬‮  2015

الطاف حسین نے حقائق بیان کرنے پر مجھے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے ، نبیل گبول

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ ان سے سیکیورٹی سکواڈ واپس لے لیا گیا ہے جس سے ان کی جان کو خطرہ ہے انہیں فوری سیکیورٹی مہیا کی جائے ، نجی ٹی وی کے مطابق نبیل گبول نے موقف اختیار… Continue 23reading الطاف حسین نے حقائق بیان کرنے پر مجھے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے ، نبیل گبول

قصور ویڈیو سکینڈل۔۔ ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

datetime 11  اگست‬‮  2015

قصور ویڈیو سکینڈل۔۔ ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور ویڈیو سکینڈل میں ملوث 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزمان کے خلاف  یہ درخواست شہریوں کی طرف سے دائر کی گئی  

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے زخمی خاتون شہید ہوگئیں

datetime 11  اگست‬‮  2015

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے زخمی خاتون شہید ہوگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 3 روز قبل لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون فریدہ بیگم شہید ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 روز قبل بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی کے جندروب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کرکے… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے زخمی خاتون شہید ہوگئیں

ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

datetime 11  اگست‬‮  2015

ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوادر کے مستقبل کے بہترین توقعات کے پیش نظر ہاشو گروپ اپنے موجودہ فائیو سٹار ہوٹل کی توسیع کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس میں ابتدائی طورپر ہوٹل کی مکمل فیزII تک 40 ڈیلکس رومز شامل کرنا ہے جس کیلئے ڈرائنگز ، فاﺅنڈیشن اور پائلنگ کاکام تیار ہے ہاشو گروپ متصل ہوٹل… Continue 23reading ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

datetime 11  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

قصور( مانیٹرنگ ڈیسک ) قصور میں ہونے والے ظلم کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی ، غریبوں پر حیات تنگ کردی گئی ہے ، سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمران معصوم لوگوں کا… Continue 23reading قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا

منسک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بیلاروس اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے وزیر اعظم کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی گئی ، سرکاری ٹی وی کے مطابق نواز شریف کو بیلا روس کے دورے کے دوران یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے ، وزیر اعظم نے بیلاروس اسٹیٹ یونیورسٹی میں خطاب… Continue 23reading نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا