کرپشن الزامات میں گرفتارپی پی رہنماءقاسم ضیاءکے ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے شہریوں سے کروڑوں روپے کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں چھ روز کی توسیع کر دی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بڑی تعداد بھی اظہا ریکجہتی کے لیے پہنچ گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر… Continue 23reading کرپشن الزامات میں گرفتارپی پی رہنماءقاسم ضیاءکے ریمانڈ میں توسیع