عازمین حج کیلئے خصوصی ہدایات جاری
لاہور(اےن اےن آئی )گورنمنٹ سکیم کے عازمین حج کو گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کے حفاظتی ٹیکے لگانے اور پولیو کے قطرے پلانے کا کام آج بروز (سوموار ) سے ملک بھر میں واقع سات حاجی کیمپوں میں شروع ہو جائے گا -تمام عازمین کے لئے روانگی سے 10دن پہلے یہ ٹیکے لگوا لینا قانونی… Continue 23reading عازمین حج کیلئے خصوصی ہدایات جاری