مسلم لیگ(ن) کونئے سپیکرکی تلاش
اسلا م آباد (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے سردارایاز صادق کی نااہلی کے بعد نئے سپیکرکی تلاش شروع کردی ہے ۔اس سلسلے میں وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی کے سینئررہنماﺅں سے صلاح ومشورے شروع کردیئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق میجر(ر)طاہراقبال،دانیال عزیزکے نام سپیکرشپ کے لئے سیاسی حلقوں میں گردش کررہے ہیں ۔مسلم لیگ(ن) اپنے اہم رہنماﺅں… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کونئے سپیکرکی تلاش