ریلوے نے15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسے کوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنزپرایس او پیزکے مطابق چیکنگ کا نظام بنایاگیاہے، 15 ستمبرسے کورونا ویکسین کی ایک خوراک اور15 اکتوبر سے مکمل ویکسی نیشن… Continue 23reading ریلوے نے15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کر دیا