مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستانی قوم ، حکومت سعودی قیادت کے شکرگزار ہیں‘ حافظ طاہر محموداشرفی
لاہور( این این آئی)پاکستان سعودی عرب کی قیادت ، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے ولی عہد امیر محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے اس مشکل حالات میں جبکہ پوری دنیا کرونا کی وبا ء کی وجہ سے معاشی و اقتصادی مسائل کا شکار ہے… Continue 23reading مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستانی قوم ، حکومت سعودی قیادت کے شکرگزار ہیں‘ حافظ طاہر محموداشرفی