این اے 122 کےعوام بلے پرٹھپےلگانےکا فیصلہ کر چکے ،جہانگیرترین
ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ این اے 122 کے عوام بلے پر ٹھپے لگانے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ عمران خان کے دورے کے بعد نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ ملتان میں سید اسد مرتضی گیلانی کی رسم قل میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading این اے 122 کےعوام بلے پرٹھپےلگانےکا فیصلہ کر چکے ،جہانگیرترین











































