پنجاب حکومت نے ضمنی الیکشن سے دو روز قبل اشتہار دیا، کارروائی کی جائے: تحریک انصاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا پنجاب حکومت کے ضمنی الیکشن سے دو روز قبل اشتہار دینے پر احتجاج ،الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے الیکشن کمیشن کے نام خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ضمنی الیکشن سے دو روز قبل اشتہار دیا، کارروائی کی جائے: تحریک انصاف











































