ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سندھ میں گھر گھر جاکر کھالیں جمع کرنے اور کیمپ لگانے پر پابندی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں گھر گھر جاکر کھالیں جمع کرنے اور کیمپ لگانے پر پابندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالوں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیاہے جس کے تحت کھالیں جمع کرنے کے لیے کیمپ لگانے اور پوسٹرز یا بینرز کے ذریعے کھالیں مانگنے کی اجازت نہیں ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے قربانی کی کھالوں سے متعلق جاری کئے ضابطہ اخلاق کے تحت صرف رجسٹرڈ… Continue 23reading سندھ میں گھر گھر جاکر کھالیں جمع کرنے اور کیمپ لگانے پر پابندی

لاہور‘موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا جب کہ کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے… Continue 23reading لاہور‘موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

گوجرانوالہ: ایدھی سنٹر کی ایمبولینس چوری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

گوجرانوالہ: ایدھی سنٹر کی ایمبولینس چوری

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) ایدھی سنٹر گوجرانوالہ کی ایمبولینس چوری ہوگئی۔ ایمبولینس دہشت گردی کے کسی واقعہ میں بھی استعمال ہوسکتی ہے، خفیہ ایجنسیوں نے بھی چھان بین شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ دھلے کے علاقہ شمع کالونی میں واقع ضلعی ہیڈ آفس ایدھی سنٹر کے باہر سے ایل ای 0089 ایمبولینس چوری ہو گئی۔۔محمد شفیق… Continue 23reading گوجرانوالہ: ایدھی سنٹر کی ایمبولینس چوری

این اے 122 ، پی ٹی آئی نے درخواست آر او کو جمع کروا دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

این اے 122 ، پی ٹی آئی نے درخواست آر او کو جمع کروا دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) درخواست پی ٹی آئی کے این اے 122 سے ا±میدوار علیم خان کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں فوج کی تعیناتی کے لیے پی ٹی آئی نے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست جمع کروا دی۔ علیم خان کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم… Continue 23reading این اے 122 ، پی ٹی آئی نے درخواست آر او کو جمع کروا دی

مجھے اپنے بیٹے کی قربانی پر فخر ہے ،والد کیپٹن اسفندیار بخاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مجھے اپنے بیٹے کی قربانی پر فخر ہے ،والد کیپٹن اسفندیار بخاری

پشاور(نیوز ڈیسک) شہید کیپٹن کے والد نے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر سے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے کی قوم کے لیے قربانی پر رشک ہے . ان کا کہنا تھا کہ مجھے اگر موقع ملا تو میں بھی اپنے وطن کے لیے قربان ہونے سے دریغ نہیں کروں گا. جبکہ اسفند یار بخاری… Continue 23reading مجھے اپنے بیٹے کی قربانی پر فخر ہے ،والد کیپٹن اسفندیار بخاری

کراچی سے پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کراچی سے پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائد سے پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی سپیشل ٹرین… Continue 23reading کراچی سے پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

ڈاکٹر عاصم حسین دل کی تکلیف کے باعث ادارہ برائے امراض قلب منتقل

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین دل کی تکلیف کے باعث ادارہ برائے امراض قلب منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین کو دل کی تکلیف کے باعث ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ، گردے میں تکلیف کی وجہ سے انجیو گرافی میں مشکلات درپیش ہیں ، تین روز بعد میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کرپشن سمیت دیگر الزامات میں رینجرز کی نوے روز کی تحویل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین دل کی تکلیف کے باعث ادارہ برائے امراض قلب منتقل

سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو 24 گھنٹوں میں تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ سمیت دیگر معاملات سپریم کورٹ آئے تو پھر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ یہ حکم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماڈلز کے بٍل بورڈز موٹر سائیکل سواروں یا کار ڈرائیورز کی سڑک پر سے توجہ ہٹانے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ملک کی ہر شاہراہ پر لگے اشتہارات اور خوبرو ماڈلز کے بٍل بورڈز ٹریفک حادثات کا سبب… Continue 23reading بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ