بھارت دہشت گردی پر مذاکرات چاہتاہے تو اپنی دہشت گردی بند کرنا ہوگی ،پاکستان
اسلام ابٓاد (نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت تنازعہ کشمیر پر مذاکرات سے فرار چاہتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کشمیر کے بارے میں اصولی موقف ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل مسعود خان نے کہا کہ بھارت… Continue 23reading بھارت دہشت گردی پر مذاکرات چاہتاہے تو اپنی دہشت گردی بند کرنا ہوگی ،پاکستان