ملک میں امن کیلئے قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے، ڈاکٹر قدیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں سخت قوانین بنا کر بلاتفریق کارروائی کی جائے اور ملک کو اسلحے سے پاک کیا جائے۔قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے تاکہ کسی کے اندر ہمت پیدا نہ ہو کہ… Continue 23reading ملک میں امن کیلئے قانون شکنی کرنیوالوں کا سر قلم کیا جائے، ڈاکٹر قدیر