پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مالی بے ضابطگیوں پر سابق سیکرٹری سینٹ گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے ایوان بالیعنی سینیٹ کے سابق جوائنٹ سیکرٹری کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی جس پر قومی احتساب بیور نیب نے انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتا ر کرلیا تھا ۔ رانا غلام مرتضیٰ پر ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سستی اراضی کو مہنگے داموں خرید نے کا الزام ہے ۔وہ کرپشن کے مقدمات میں نیب کومطلو ب تھے جب کہ گذشتہ کئی روز سے ان کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارے جارہے تھے ۔ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…