وسط ایشیائی ممالک جے ایف 17تھنڈر کے ممکنہ خریدار ہوسکتے ہیں، چینی اخبار
کراچی (نیوز ڈیسک) چینی اخبار”چائنہ ٹائمز“ کے مطابق چین اور پاکستان کے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر کے ممکنہ خریدارشنگھائی تعاون تنظیم کے وسطی ایشیائی ممالک ہو سکتے ہیں ،اخبار نے کینیڈا کے چینی زبان میں شائع ملٹری میگزین ”کانوا ڈیفنس ریویو“ کے حوالے سے لکھا کہ چین اور پاکستان کے سامنے جے… Continue 23reading وسط ایشیائی ممالک جے ایف 17تھنڈر کے ممکنہ خریدار ہوسکتے ہیں، چینی اخبار