سانحہ منیٰ کے حقائق ،معاملہ پاکستان کی سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سانحہ منیٰ کے حقائق کی تفصیلات طلب کرنے کے لئے درخواست دائر کی گئی ہے۔پیر کو محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ منیٰ میں بھگدڑ سے کئی پاکستانی شہید ہوئے ہیں، اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ سانحہ منیٰ کی… Continue 23reading سانحہ منیٰ کے حقائق ،معاملہ پاکستان کی سپریم کورٹ پہنچ گیا