راولپنڈی نجی سکول میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی ،زخمی ہسپتال منتقل
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی بکرا منڈی کے پرائیویٹ سکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے باعث قیمتی سامان جل کر خاکستر ۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ، سکول کے تمام بچوں کو ریسکیو کیاجارہاہے ۔ ریسکیوٹیمیں اساتذہ ودیگر عملہ کو نکالنے میں مصروف ہیں ۔ آگ پرائیویٹ سکول میں لگی ہوئی ہے تاہم… Continue 23reading راولپنڈی نجی سکول میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی ،زخمی ہسپتال منتقل