مالی بے ضابطگیوں پر سابق سیکرٹری سینٹ گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے ایوان بالیعنی سینیٹ کے سابق جوائنٹ سیکرٹری کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی جس پر قومی احتساب بیور نیب نے انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتا ر کرلیا تھا ۔ رانا غلام مرتضیٰ پر ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سستی اراضی کو مہنگے… Continue 23reading مالی بے ضابطگیوں پر سابق سیکرٹری سینٹ گرفتار











































