منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف اپنے تمام تر دعوﺅں کے باوجود صاف ستھرے بلدیاتی امیدوار دینے میں ناکام

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف اپنے تمام تر دعوﺅں کے باوجود صاف ستھرے بلدیاتی امیدوار دینے میں ناکام۔ جماعت اسلامی اور عوامی تحریک کمزور انتخابی مہم کے باوجود صاف ستھرے امیدوار میدان میں لے آئی۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں بلدیاتی امیدواروں کا انتخاب سیاسی جماعتوں کے لئے بہت بڑا امتحان ثابت ہوا۔ ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں بڑی جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں صاف ستھرے امیدوار لانے میں برح طرح ناکام ہوتی ہے۔ ن لیگ اور تحریک انصاف کے زیادہ تر بلدیاتی امیدوار وہ لوگ ہیں جن پر کرپشن ، بدعنوانی اور سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ بقیہ جو امیدوار ہیں انکو صرف سرمائے کی بنیاد پر ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ نظریاتی غریب کارکنوں کی دونوں پارٹیوں نے نظرانداز کیا ہے۔ ان دونوں بڑی جماعتوں کے برعکس جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک کمزور سیاسی مہم کے باوجود کسی حد تک صاف ستھرے امیدوار لانے میں کامیاب رہی ہے۔ سنجیدہ حلقوں نے تحریک انصاف اور ن لیگی کی جانب سے صاف ستھرے اور نظریاتی غریب کارکنوں کو ٹکٹ نہ دینے پر شدید تحفظ کا اظہار کیا ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…