پی آئی اے نے پالپا کے ساتھ تنازعہ طے نہ ہونے پر پلان بی کااعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کے چیئرمین نصیر جعفر نے پالپا کے ساتھ تنازعہ طے نہ ہونے پر پلان بی کااعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاک بحریہ اورنجی فضائی کمپنیوں کے پائلٹوں کی خدمات حاصل کرکے قومی فضائی کمپنی کی پروازوں کی آمدورفت کو یقینی بنایاجائیگا۔منگل کو پی آئی اے ریجنل آفس اسلام آباد میں… Continue 23reading پی آئی اے نے پالپا کے ساتھ تنازعہ طے نہ ہونے پر پلان بی کااعلان کردیا