اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہولناک زلزلے سے جاں بحق افرادکی تعدادمیں تضاد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ہولناک زلزلے سے جاں بحق افرادکی تعدادمیں تضاد،این ڈی ایم اے کے مطابق251افرادجاں بحق ہوئے۔ میڈیاکے مطابق 275سے 300پی ڈی ایم اکے مطابق خیبرپختونخواہ میں 208افرادجاں بحق ہوئے ،سب سے زیادہ نقصان شانگلہ میں ہوا۔پیرکوملک بھرمیں ہونےو الے ہولناک زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق251افرادجاں بحق اور1700زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک نجی ٹی وی کے مطابق 275افرادجاں بحق اور1800زخمی ہوئے ایک اورنجی ٹی وی کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد300ہے اور2000سے زائدزخمی ہوئے ۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں زلزلے سے 208افرادجاں بحق اور1700زخمی ہوئے ہیں زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان شانگلہ میں ہواجہاں پر49افرادجاں بحق اور500سے زائدزخمی ہوئے ہیں ،دیرمیں 43افرادجاں بحق اور450زخمی ہوئے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…