خیبرپختونخوا کے چار اضلاع میں 147 تعلیمی ادارے تباہ ہوئے، پی ڈی ایم اے
پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پیر کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے 147 تعلیمی ادارے تباہ ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 220 تک پہنچ گئی ہے۔خیال رہے کہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے چار اضلاع میں 147 تعلیمی ادارے تباہ ہوئے، پی ڈی ایم اے











































