فیصل آباد ، فلیکس بورڈ کا جھگڑا،لیگی ایم پی اے ملک نواز کے بھائی اور ساتھیوں کا پی ٹی آئی رہنما میاں اقبال کاسترو کے بیٹے پر تشدد
فیصل آباد (آن لائن) فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے صوبائی رکن اسمبلی ملک نواز کے بھائی اور ان کے ساتھیوں نے فلیکس بورڈ کے جھگڑے پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن میاں اقبال کاسترو کے صاحبزادے میاں خیال کاسترو کو ان کے دفتر میں گھس کر تشدد… Continue 23reading فیصل آباد ، فلیکس بورڈ کا جھگڑا،لیگی ایم پی اے ملک نواز کے بھائی اور ساتھیوں کا پی ٹی آئی رہنما میاں اقبال کاسترو کے بیٹے پر تشدد