پاکستان کے فرانس کے ساتھ جوہری روابط کا انکشاف،سینئر سفارتکار نے نئی تجویز پیش کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق سینئر سفیر اور ایک سرکاری تھنک ٹینک کے سربراہ مسعود خان نے کہاہے کہ سویلین جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال میں پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا ہے، جس کی بنیاد پر دیگر جوہری ریاستوں سے اس شعبے میں تعاون حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مسعود خان نے کہا کہ 70 کی دہائی… Continue 23reading پاکستان کے فرانس کے ساتھ جوہری روابط کا انکشاف،سینئر سفارتکار نے نئی تجویز پیش کردی